ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / عالمی یوم ِ فن کار کی مناسبت سے بھٹکل کے مریضوں میں پھلوں کی تقسیم

عالمی یوم ِ فن کار کی مناسبت سے بھٹکل کے مریضوں میں پھلوں کی تقسیم

Mon, 27 Mar 2017 18:27:48    S.O. News Service

بھٹکل:27/مارچ(ایس اؤنیوز) عالمی یوم ِ فن کار کی مناسبت سے فن کار سنگھا کی طرف سے پیر کو سرکاری اسپتال میں اندرونی مریضوں کے درمیان بریڈ اور پھلوں کی تقسیم کی گئی ۔ اس موقع پر ڈاکٹر ستیش بی، فن کار سنگھ کے صدر اشوک مہالے ، دیو نائک، کے آر نائک، شری دھر نائک، چندرونائک، منجوناتھ نائک منڈلی، دیویندرنائک، منجوناتھ ایل نائک جالی، ناگراج پٹگار، ونایک وغیرہ موجود تھے۔


Share: